ہرا بھرا ماحول
آپ یقینا ایک ایسی جگہ رہنا چاہیں گے جہاں سڑک کے ساتھ سایہ دار درخت ہوں اور جگہ جگہ موجود پھولدار پودے ماحول کو جاذب نظر بنا رہے ہوں۔ خوش قسمتی سے درخت اور پودے آپ کے گھر کے استعمال شدہ پانی سے فیضیاب ہوسکتے ہیں۔ آپ کو یہ انتظام کرنا ہوگا کہ محلے کے ہر گھر سے نکلنے والا سرمئی پانی درختوں اور پودوں کی آبیاری کے لیے استعمال کیا جائے۔
Comments
Post a Comment