محلے کو پیدل چلنے والوں کے لیے محفوظ اور خوشگوار بنائیں

 کراچی میں فٹ پاتھ خال خال ہی نظر آتے ہیں۔ سڑک پہ انسان اور گاڑیاں ساتھ ساتھ چل رہے ہوتے ہیں۔ یہ ساتھ پیدل چلنے والوں کے لیے بے انتہا خطرناک ہے۔ آپ کو اپنے محلے میں پیدل چلنے والوں کے لیے چوڑی فٹ پاتھ کا انتظام کرنا ہوگا۔ یہ انتظام اپنی مدد آپ کے تحت کیا جاسکتا ہے۔


شہر کی خراب ٹریفک

Comments

Popular posts from this blog

ہماری گلی