اپنے محلے کو آوارہ کتے، بلیوں، اور چیلوں سے پاک کریں

 آپ کے ملے میں موجود آوارہ کتے اور بلی اور فضا میں منڈلاتی چیلیں اور کوے جگہ جگہ پھیلے گیلے کوڑے پہ پل رہے ہیں۔ آپ جیسے ہی محلے سے کوڑے کے ڈھیر صاف کریں گے، آپ ان آوارہ جانوروں سے نجات حاصل کریں گے۔ اگر محلے سے کوڑے کی صفائی کے باوجود آس پاس کے علاقے سے آنے والے آوارہ کتے اور بلی نظر آئیں تو آپ کو ان جانوروں کو ٹھکانے لگانے کا کام کرنا ہوگا۔ ان جانوروں کو جان سے مارنے سے پہلے آپ کو ایک بڑا گڑھا تیار کرنا ہوگا تاکہ مرے ہوئے جانوروں کو اس گڑھے میں دفن کیا جاسکے۔


اپنے آپ کو بدلیں

Comments

Popular posts from this blog

ہماری گلی